نئی سفری پابندیوں سے پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا، اقوام متحدہ

نئی سفری پابندیوں سے پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے 6 مسلم ملکوں کے پناہ گزینوں اور تارکین وطن کے امریکا داخلے پر پابندی کی مذمت کردی، کہا کہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان نے کہاکہ ٹرمپ کی نئی سفری پالیسی سےپناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ جنگ، تشدد اورحالات کی وجہ سےاپنےگھربار چھوڑکرآنےوالوں کوسہارا دینے کی ضرورت ہے۔