زبردست کے سیگمنٹ بہروپ نگر میں روسی صدر پیوٹن،مودی اور جنرل بخشی کی آمد

Zabardast, Neo News Program, Zabardast Program

نیو نیوز کے پروگرام زبردست کے سیگمنٹ بہروپ نگر میں روسی صدر پیوٹن ،مودی اور جنرل بخشی کی آمد ۔۔۔

جانیے پیوٹن اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی۔۔۔تین مردوں کو روپ بدل کر دبئی جانے کی کوشش مہنگی پڑگئی۔۔۔

یہ سب اور بہت کچھ نیو نیوز کے دلچسپ  اور ہنستے مسکراتے شو  زبردست میں  آج  رات  11 بج کر 3 منٹ پر