بختاور زرداری کی عامر خان کی نگرانی میں باکسنگ کی تربیت

بختاور زرداری کی عامر خان کی نگرانی میں باکسنگ کی تربیت

لاہور:بختاور بھٹو زرداری جو کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی بیٹی ہیں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو نظر آتی ہیں اور مختلف مواقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں نہ صرف یہ بلکہ اپنی نجی زندگی کے حوالے سے بھی کافی کچھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں بختاور بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ باکسنگ کی تربیت حاصل کررہی ہیں۔لیکن یہاں یہ بات قابل ذکر  ہے کہ بختاور کسی اور سے نہیں بلکہ باکسر عامر خان سے باکسنگ کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔اور اس بات پر وہ فخر محسوس کرتی ہیں جس کا اظہار انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر بھی کیا۔

805e3ff99af620fc8393c0089a3f2caf

نہ صرف یہ بلکہ عامر خان نے بھی اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام پر شئیر کیا

1a2444235d2dd7dc94932f3f01cc6ec5