اداکارہ نورکی فلم ’عشق پوزیٹو‘ کےبعدمیوزک ویڈیوز کی پروڈکشن میں انٹری

اداکارہ نورکی فلم ’عشق پوزیٹو‘ کےبعدمیوزک ویڈیوز کی پروڈکشن میں انٹری

اداکارہ نورکی فلم ’عشق پوزیٹو‘ کےبعدمیوزک ویڈیوز کی پروڈکشن میں انٹری

لاہور:اداکارہ نورکی فلم ’عشق پوزیٹو‘ کےبعدمیوزک ویڈیوز کی پروڈکشن میں انٹری کی ہے۔کچھ دنوں پہلے  اداکارہ نے گلوکار حبیب رحمٰن کے ساتھ مل کر ان کے گانے ’گزرے پل‘ کی میوزک ویڈیو لانچ کی۔اس ویڈیو کے حوالے سے نور بخاری کا کہنا تھا، مجھے اس پروجیکٹ میں کام کرنے کا موقع ملا اس لیے یہ موقع نا جانے دیا کیوں کہ یہ میرے لیے نیا تجربہ تھا۔

نور بخاری کے مطابق ’مجھے لگتا ہے کہ اداکار اچھے ہدایت کار بھی ہوتے ہیں اور لالی ووڈ، بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں ایسا بہت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے، ایسے کئی اداکار موجود ہیں جو ہدایت کار بن گئے اور کامیاب ہوئے‘۔