ایف بی آر نے اہداف پورے کرنے کےلئے افسران و ملازمین کی ہفتہ کی چھٹی بند کر دی

ایف بی آر نے اہداف پورے کرنے کےلئے افسران و ملازمین کی ہفتہ کی چھٹی بند کر دی

لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اہداف پورے کرنے کےلئے افسران و ملازمین کی ہفتہ کی چھٹی بند کر دی۔

تفصیلات کے مطابق افسران و ملازمین کی چھٹی ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لئے مالی سال کے اختتام 30مئی تک بند کی گئی ہے ۔اس ضمن میں ایف بی آر کی جانب سے ریجنل ٹیکس دفاتر کے چیف کمشنرز کو سرکلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس دفاتر 13سے 30مئی تک ہفتہ کے روز بھی کھلے رہیں گے ۔

مصنف کے بارے میں