سیلفی لینے کی کوشش مہنگی پڑگئی، کترینہ کیف کے ڈرائیور نے ان کے مدا ح کو تھپڑ رسید کردیا

کترینہ کیف کے مداح کو ان کے ساتھ سیلفی لینے کوشش مہنگی پڑگئی

 سیلفی لینے کی کوشش مہنگی پڑگئی، کترینہ کیف کے ڈرائیور نے ان کے مدا ح کو تھپڑ رسید کردیا

ممبئی:  سیلفی لینے کوشش مہنگی پڑگئی، کترینہ کیف کے ڈرائیور نے ان کے مدا ح کو تھپڑ رسید کردیا۔اداکارہ کترینہ کیفاپنے گھر سے باہر جانے کے لیے نکلیں تو مداحوں کی بھیڑ نے انہیں گھیر لیا  اور اسی دوران ایک مداحنے ان سے سیلفی لینے کی کوشش کی لیکن نہ لےپانے پر ان کا پیچھا کرتا ان کے کھر تک چلا گیا۔

مداح نے اداکارہ کے ساتھ دوبارہ سیلفی بنانے کی کوشش کی جس پر ان کا ڈرائیور غصے سے آگ بگولہ ہوگیا اور مداح کو تھپڑ رسید کردیا جس پر اس شخص نے رونا شروع کردیا لیکن اداکارہ ڈرائیور کی حرکت کی باز پرس کرنے کی بجائے  نظر انداز کرتے ہوئے گھر چلی گئیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں