مصر: دہشت گردوں سے جھڑپ میں 11 فوجی جاں بحق 

مصر: دہشت گردوں سے جھڑپ میں 11 فوجی جاں بحق 
سورس: File

قاہرہ: مصر کے شہر مغربی سینائی میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں میں گیارہ فوجی جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔

مصر کی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب فوج نے پانی کے ایک پمپنگ سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کیلئے کارروائی کی۔

مصر میں دہشت گرد حملے کی پاکستان ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت متعدد ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں