معروف پاکستانی گلوکارہ نے نکاح کاایسا طریقہ اپنا لیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

معروف پاکستانی گلوکارہ نے نکاح کاایسا طریقہ اپنا لیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور:پاکستانی کی معروف گلوکارہ  نےرشتہ ازدواج میں تو منسلک ہونے کے لیےکاایسا طریقہ اپنا لیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔
میڈیا کے مطابق میوزک انڈسٹری میں کامیابی کی جھنڈےگاڑنے والی گلوکار ہ زیب بنگش کے ہم سفر امریکہ میں زیر تعلیم ہیں اس لیے ا ن کا نکاح نہایت سادگی سے لاہور میں انجام پایا۔نکاح سماجی راطبوں کی ویب سائٹ"سکائپ" پر طے پایا۔


تفصیلات کے مطابق نکاح کی تقریب میں چند عزیر واقارب اور دوستوں نے شمولیت اختیار کی۔

یاد رہے زیب بنگش کا شمار نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت کی مشہور گلوکاراؤ ں میں ہوتا ہے۔