بری خبر، گیس کی قیمتوں میں 237 فیصد اضافے کا امکان

بری خبر، گیس کی قیمتوں میں 237 فیصد اضافے کا امکان

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس کمپنیوں نے  قیمتوں میں237 فیصد تک   اضافے کی درخواستیں  اوگرا میں جمع کرادی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق،  گیس سپلائی کمپنیوں  نے قیمتوں میں 237 فیصد اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوادی ہیں ،  سوئی سدرن نے گیس ٹیرف 96.36 فیصد تک بڑھانے کی درخواست  کی ہے ،اوگرا سوئی ناردرن کی درخواست پر14 نومبر کوجبکہ سوئی سدرن کی درخواست پر 1نومبر کو سماعت کرے گا ۔ 

مصنف کے بارے میں