آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس، داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ لیا

 آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس، داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ لیا

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ اور اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ترجمان پاک فوج کے مطابق کانفرنس میں آپریشن رد الفساد کی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں