پاکستانی فلم انڈسڑی کو بالی ووڈ جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں، ماہرہ خان

لاہور :مایہ ناز پاکستانی اداکارہ ماہر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں۔

پاکستانی فلم انڈسڑی کو بالی ووڈ جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں، ماہرہ خان

لاہور :مایہ ناز پاکستانی اداکارہ ماہر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کو بھی کوبھارتی انڈسڑی جیساآباد دیکھنا چاہتی ہوں۔


ایک انٹر ویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی کسی بھی شعبے میں اگر محنت اور ایمانداری سے کام کر یں تو انکو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی اور میری یہ دلی خواہش ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسڑی بھی بھارت کی فلم انڈسڑی جیسی شاد ا?باد ہوجائے مگر اس کیلئے ہمیں سب سے زیادہ سر مایہ کار کی ضرورت ہے جسکے لیے شوبز سے وابستہ لوگوں کو آگے آنا ہوگا۔