ایران نے امریکی ٗ سعودی طیاروں کو بڑی دھمکی دیدی

ایران نے امریکی ٗ سعودی طیاروں کو بڑی دھمکی دیدی

تہران : ایران نے سعودی ٗ امریکی طیاروں کو اپنی فضائی حدود کے قریب بھی نہ پھٹکنے کا حکم دیدیا

ایرانی فوجی عہدیدار بریگیڈیئر فراز اسماعیلی نے واضح کیا کہ ایران نے طے کیا ہے کہ کمرشل پروازوں سمیت امریکہ اور سعودی عرب کے کسی بھی طیارے کو ایران کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا۔

انکا کہنا ہے کہ ایران نے یہ فیصلہ ایک طرف تو یمن میں نو فلائی زون قائم کرنے اور دوسری جانب امریکہ کے غرور کے جواب میں کیا ہے۔ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ یہ پابندی ایرانی حاجیو ں کی پروازوں پر نہیں ہوگی۔