بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی،اقوام متحدہ

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی،اقوام متحدہ

ڈھاکہ: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے صوبہ راکھائن میں مظالم کی وجہ سے گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 2 لاکھ سے زائد مہاجرین بنگلہ دیش داخل ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد روہنگیا مسلمانوں کی ہے ۔

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی ترجمان ویویان ٹان نے کہا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 2 لاکھ 70 ہزار مہاجرین بنگلہ دیش داخل ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ روز ایک لاکھ 64 ہزار مہاجرین بنگلہ دیش پہنچے جو خالی جگہوں اور سڑکوں پر رہائش کے لئے خیمے لگا رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں