فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں,وزیر اعظم کا اظہار افسوس

فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں,وزیر اعظم کا اظہار افسوس
سورس: فائل فوٹو

کراچی : سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ فیصل واوڈا کی والدہ کچھ دن سے کومہ میں تھیں۔

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ والدہ کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد ڈی ایچ اے فیز 7 کی مسجد عائشہ میں ادا کی جائے گی۔ 

وزیراعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو فون کیا اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔