امریکی بحری جہازوں کی مغربی بحر الکاہل کی جانب پیش قدمی

امریکی بحری جہازوں کی مغربی بحر الکاہل کی جانب پیش قدمی

واشگٹن: امریکا کے جنگی بحری جہازوں کاایک گروپ جزیرہ نماکوریا کے قریب مغربی بحرالکاہل کی جانب رواں دواں امریکا کی جانب سے ' کارل ونسن' نامی جنگی بحری بیڑا سنگاپور کےساحل سے روانہ کیا گیاشمالی کوریا کے جارحانہ اقدامات کے پیش نظر امریکا کو یہ اقدام اٹھانا پڑا جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں ا ضافے کے اخدشات بڑھ گئے ہیں۔دوسری جانب شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ شام پرامریکا کے میزائل حملے سے ہمارا ایٹمی پروگرام مضبوط بنانے کا موقف درست ثابت ہواہے۔