پاکستان کے پہلے یہودی فیصل بن خالد کو نیا شناختی کارڈ بننے کا انتظار

پاکستان کے پہلے یہودی فیصل بن خالد کو نیا شناختی کارڈ بننے کا انتظار

لاہور: پاکستان کے پہلے یہودی کو اپنا نیا شنا ختی کارڈ بننے کا انتظار کر رہے ہیں،فیصل بن خالد نے اپنے بھائیوں پر الزام عائد کیاکہ اُنہوں نے اُسے مرتدوں کے قتل کر نے والوں کے حوالے کر دیا ہے۔فیصل اپنا نیا شناختی کارڈ بننے کا انتظار کر رہے ہیں جس کے بعد وہ باقاعدہ پاکستان کے پہلے یہودی ہونگے۔
فیصل کے بڑے بھائی جو کہ سعودی عرب میں رہتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اس کا بھائی جھوٹ سے کام لے رہا ہے نہ میں یہودی ہوں اور نہ میری والدہ یہودی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں،فیصل یہودیوں سے فوائد حاصل کرنے کے لیے ایسا کر رہے ہیں