لاہور: دو تیز رفتار گاڑیوں کی آپس میں ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

 لاہور: دو تیز رفتار گاڑیوں کی آپس میں ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

لاہور: لاہور میں دو تیز رفتار گاڑیوں کی آپس میں ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کیولری گراؤنڈ میں دو گاڑیوں کی ٹکر کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار 2 نوجوان ارسلان اور فروین جاں بحق ہوئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

 

مزید تفصیل پڑھیں: مینار پاکستان گواہی دیتاہے کہ پاکستان سےکولرازم کے لیے نہیں بنا، سراج الحق

زخمیوں کی شناخت ولید اور دانش کے نام سے ہوئی جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں