شاہ سلمان کی خون کا عطیہ دینے پر 19 غیر ملکیوں کیلئے شاہی اعزاز کی منظوری

شاہ سلمان کی خون کا عطیہ دینے پر 19 غیر ملکیوں کیلئے شاہی اعزاز کی منظوری
فوٹو:اے ایف پی

ریاض:سعودی عرب نے 19 غیر ملکیوں کو شاہی اعزاز سے نوازنے کی منظوری دیدی ہے۔


یہ بھی پڑھیں:دولت مشترکہ گیمز،پاکستان اور انگلینڈ کا ہاکی میچ 2-2 گول سے برابر

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 19 غیر ملکیوں کو 10 بار خون کا عطیہ دینے پر تیسرے درجے کا تمغہ دینے کی منظور ی ۔

یہ بھی پڑھیں:مسجد میں سعودی خواتین کے ڈانس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غیر ملکیوں میں بنگالی ، افغانی ، سوڈانی ، شامی ، یمنی اور مصری شہری شامل ہیں جنہوںنے 10 بار خون کا عطیہ دیا جبکہ کسی بھی پاکستانی کو اس اعزاز کے لئے نامزد نہیں کیا گیا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں