شیری رحمان، سینیٹر سراج الحق کو سراج بھائی سراج بھائی کہہ کر مخاطب ہوتی رہی

شیری رحمان، سینیٹر سراج الحق کو سراج بھائی سراج بھائی کہہ کر مخاطب ہوتی رہی

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران اپوزیشن لیڈر شیری رحمان، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کو سراج بھائی سراج بھائی کہہ کر مخاطب کرتی رہیں۔

اجلاس میں جماعت اسلامی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے اہم امور زیر بحث لائے گئے تھے ان میں ایمنسٹی سکیم اور پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کے معاملات اور مسئلہ کشمیر پر قرارداد بھی شامل ہے۔ اپوزیشن لیڈر جماعت اسلامی کے موقف کی حمایت کرتی رہیں اور مختلف مواقع پر امیر جماعت اسلامی کو سراج بھائی سراج بھائی کہہ کر مخاطب کرتی رہیں۔