میں نواز شریف کو رخصت کرنے خود جاؤں گا، شاہد خاقان عباسی

میں نواز شریف کو رخصت کرنے خود جاؤں گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: نواز شریف آج جی ٹی روٖڈکے ذریعے لاہور کے لیے روانہ ہونے کے لیے پنجاب ہاؤس میں تیا ر ہیں جو کچھ ہی دیر میں لاہور کے لیے روانہ ہو جائیں گے ۔


وزیر اعظم کو روانہ کرنے کے لیے دوسری اہم شخصیات کے علاوہ نو منتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی ان کو چھوڑنے کے لیے آئیں گے ۔

شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ " نواز شریف کو گھر کے لیے روانہ ہونے سے پہلے میں خود پنجاب ہاؤس جاؤں گا"۔

جی ٹی روڈ کےذریعے ان کے سفر کے بارے میں کہا کہ "یہ ان کا حق ہے "۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔