سلطان خیل درہ کےعلاقےشیراتکل میں قبرستان کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے

سلطان خیل درہ کےعلاقےشیراتکل میں قبرستان کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے

دیر : سلطان خیل درہ کےعلاقےشیراتکل میں قبرستان کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سلطان خیل درہ کےعلاقےشیراتکل میں قبرستان کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے ،دھماکےميں پانچ افراد شہید، جبکہ چھ زخمی ہیں  ۔ 

مزید تفصیلات کےانتظار ۔۔۔۔۔۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں