دنیا نے امریکا کا ایسا غصہ پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا،ٹرمپ

دنیا نے امریکا کا ایسا غصہ پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا،ٹرمپ

واشنگٹن : شمالی کوریا کی جانب سے بڑی دھمکی کے بعد اب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھی شمالی کوریاکوجوابی دھمکی دے ڈالی ۔


ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریاکوایسی آگ اورغیض وغضب کاشکاربنائیں گےجودنیانےدیکھی نہ ہوگی۔

شمالی کوریا کے لیے بہتر ہے مزید کوئی دھمکی نہ دے۔دوسری جانب خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریاگوام میں امریکی فوجی تنصیبات کےقریب میزائل حملےپرغورکررہاہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔