میاں نوازشریف کے قافلے نے پنجاب ہاؤس سے فیض آباد تک کا 8 کلومیٹر کا سفر 6 گھنٹے میں طے کیا

میاں نوازشریف کے قافلے نے پنجاب ہاؤس سے فیض آباد تک کا 8 کلومیٹر کا سفر 6 گھنٹے میں طے کیا

اسلام آباد :  سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے قافلے نے پنجاب ہاؤس سے فیض آباد تک کا 8 کلومیٹر کا سفر 6 گھنٹے میں طے کیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے قافلے نے پنجاب ہاؤس سے فیض آباد تک کا 8 کلومیٹر کا سفر 6 گھنٹے میں طے کیا۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف دن گیارہ بج کر 38 منٹ پر پنجاب ہاؤس سے روانہ ہو ئے جبکہ ان کا قافلہ چار بجکر تیس منٹ پر فیض آباد پہنچا۔ پنجاب ہاؤس روانگی سے قبل وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کابینہ کے دیگر اراکین نے نوازشریف سے ملاقات کی اور انہیں الوداع کیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں