ٹیلی فلم”اپنی اپنی لوّ سٹوری“ کا پہلا ٹیزر جاری

ٹیلی فلم”اپنی اپنی لوّ سٹوری“ کا پہلا ٹیزر جاری

اسلام آباد : پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کی ٹیلی فلم”اپنی اپنی لوّ سٹوری“ کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔


اعجاز اسلم نے انسٹاگرام پر ٹیلی فلم”اپنی اپنی لوّسٹوری“ کا پہلا ٹیزر جاری کیا جس میں اعجاز اسلم ، ماہ نور بلوچ، صدف کنول، اظفر رحمان اور ایاز سموں شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کاشف سلیم ہیں جبکہ یہ ٹیلی فلم عید الاضحیٰ پر آن ایئرکی جائے گی۔