صحت مند زندگی کے لئے ورزش لازم و ملزوم ہے،ماورا حسین

صحت مند زندگی کے لئے ورزش لازم و ملزوم ہے،ماورا حسین


اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ورزش کو لازم و ملزوم قرار دیا ہے۔ ماورا حسین نے ورزش کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند زندگی کے لئے ورزش بہت ضروری ہے۔

011ab7aba833ac77c5617b349387aea3