حکومت کا عید الاضحی پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

حکومت کا عید الاضحی پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد :حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق 11 اگست کی شام سے 14 اگست کی شام تک ملک میں کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر خرابی کو دور کرنے کے لیے ٹیمیں ہر وقت تیار رہیں گی جبکہ عید کے دنوں کے لیے خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جاچکا ہے۔