ارباز خان کی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی، انتہائی بولڈ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل  

Arbaaz Khan's girlfriend Georgia Andriani, a very bold picture goes viral on the internet
کیپشن: فائل فوٹو

ممبئی: بالی ووڈ سٹار ارباز خان کی گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو چکی ہے۔

6c800d31472f69bbf3d312ec59587c5d

اس تصویر میں جارجیا اینڈریانی نے سنہرے رنگ کا سوئمنگ سوٹ پہنا ہوا ہے۔ جارجیا اپنی اس فوٹو میں انتہائی بولڈ انداز میں نظر آ رہی ہیں۔ ان کے مداح اس تصویر کو دیکھ کر ان کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔

d8676eb858a203827295ab37f407112f

خیال رہے کہ جارجیا نے اپنی ایکٹنگ کی شروعات ویب سیریز 'کیرولین اینڈ کاماکشی' سے کی تھی، اس کے بعد وہ انڈین گلوکار میکا سنگھ کی میوزک البم کے گانے 'روپ تیرا مستانہ' میں نظر آئیں۔

1049557296c3c0e425dbeb85422b5c6c

انڈین میڈیا کے مطابق جارجیا انڈریانی فلم 'سری دیوی بنگلو' میں ایک آئٹم نمبر کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ اس فلم میں ارباز خان اور پریا پرکاش واریئر بھی ان کے ہمراہ نظر آئیں گے۔

03e8d36516d42e3f388ba9454302ef10

اس کے علاوہ جارجیا انڈریانی بالی ووڈ انڈسٹری میں 'ویلکم ٹو بجرنج پور' سے اپنا ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔