ویڈیو: روسی ایئربیس دھماکوں سے گونج اٹھا

ویڈیو: روسی ایئربیس دھماکوں سے گونج اٹھا
سورس: Twitter

ماسکو: کریمیا میں روسی ایئربیس شدید دھماکوں سے گونج اٹھا ہے۔ دھماکوں کے بعد دھویں کے بادل آسمان کی طرف بلند ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ 

عالمی میڈیا کے مطابق کریمیا میں روسی ایئربیس پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ہر طرف دھواں ہی دھواں پھیل گیا ہے۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 

مصنف کے بارے میں