اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے پولیس تفتیش میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے فوج میں بغاوت کے حوالے سے بیان پارٹی سربراہ یعنی عمران خان نے دینے کو کہا تھا۔
پاکستان کے سب سے معتبر اور سینئر صحافی و اینکرپرسن طلعت حسین نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شہباز گل نے تفتیشی افسران کو بتایا ہے کہ مجھے پارٹی سربراہ نے کہا تھا کہ آپ نےیہ بیان دینا ہے۔
The Great GillSpill suggests a) he was directed by the party head to pursue this line of action/attack (whether specifically on this occasion or generally is not clear yet) and b) he was assured that the platform, the channel in this case, will not interrupt him.
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) August 9, 2022
شہباز گل نے مزید بتایا کہ مجھے کہا گیا تھا کہ آپ اپنا بیان مکمل کرنا آپ کو چینل کی طرف سے کوئی نہیں روکے گا۔