پیرس : سابق فرانسیسی وزیرکو ٹیکس فراڈ پر 3 سال قید کی سزا

پیرس : سابق فرانسیسی وزیرکو ٹیکس فراڈ پر 3 سال قید کی سزا

پیرس : سابق فرانسیسی وزیرکو ٹیکس فراڈ پر تین سال قید کی سزا سنا دی گئی۔جیروم کاہوزیک کو 2013میں وزارت سے دستبردار ہونا پڑا۔

سابق فرانسیسی وزیر کے آف شور بنک اکاؤنٹ منظر عام پر آئے تھے. جس کی وجہ سے اس کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔