کراچی :سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی :سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں موسم سرماکی تعطیلا ت کے لیے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 31دسمبر تک ہوں گی۔ تعلیمی ادارے تعطیلات کے بعد 2 جنوری سے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہو گا۔