ناصر جنجوعہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر گفتگو

ناصر جنجوعہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نےایوان  وزیر اعظم میں ملاقات کی ۔

وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سمیت متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔