شہری کو فیس بک پر بیٹی کی سالگرہ کا دعوت نامہ دینا مہنگا پڑ گیا -

ویڈیو میں نے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ کھڑے ہو کر ایک پیغام ریکارڈ کروایا جس میں وہ لوگوں کو چھبیس دسمبر کو ہونے والی بیٹی کی پندرھویں سالگرہ کی تقریب کے لیے دعوت دے رہا ہے۔

 میکسیکو میں شہری کو فیس بک پر بیٹی کی سالگرہ کا دعوت نامہ دینا مہنگا پڑ گیا۔ تیرہ لاکھ افراد سالگرہ کی اس دعوت کو قبول کر چکے ہیں۔میکسیکو میں ایک شہری نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بیٹی کی سالگرہ کے حوالے سے ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ ویڈیو میں نے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ کھڑے ہو کر ایک پیغام ریکارڈ کروایا جس میں وہ لوگوں کو چھبیس دسمبر کو ہونے والی بیٹی کی پندرھویں سالگرہ کی تقریب کے لیے دعوت دے رہا ہے۔