چین کا پاکستان ریلوے کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ نئی ٹرین کوچز کا تحفہ

چین کا پاکستان ریلوے کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ نئی ٹرین کوچز کا تحفہ

پشاور :  چین کی طرف سے پاکستان ریلوے کو د ی جانے والی جدید مسافر کوچز کینٹ ریلوے اسٹیشن  سے  تجرباتی طور پر روانہ کی گئیں۔ 

ٹرانسفر آف  ٹیکنالوجی منصوبے کے تحت  چین  نے  پاکستان کو 230کوچز مہیا  کی ہیں، پاکستان ریلوے  کے انجینئر  کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ  اس ٹرین کی80 فیصد مینو فیکچرنگ میں  پاکستان ہوگی۔  

 نئی ٹرین کوچز میں نرم سیٹس، ٹچ سکرینز، اے سی، ہیٹر، چارجنگ پورٹس سمیت کئی سہولیات فراہم کی گئیں ہیں ، ریلوے حکام کے مطابق  چین سے لائی گئی 11 نئی ٹرین کوچز آزمائشی بنیادوں پر چلا رہے ہیں ابھی تک کوئی خاص مسئلہ سامنے نہیں آیا ۔

مصنف کے بارے میں