فیفا ورلڈ کپ : 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل ٹورنامنٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ : 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل ٹورنامنٹ سے باہر
سورس: Twitter

دوحہ : فیفا ورلڈ کپ کے  کوارٹر فائنل میں کروشیا نے  5بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو  میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔

نیو نیوز کے مطابق   سنسنی سے بھرپور میچ  اضافی وقت میں بھی ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد  فیصلہ پنلٹی شوٹ پر ہوا ۔

 کروشیا کی ٹیم نے2 کے مقابلے میں 4گول سے  کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ 

مصنف کے بارے میں