پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں علی ظفر،شہزاد رائے اور شیگی پرفارم کریں گئے

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں علی ظفر،شہزاد رائے اور شیگی پرفارم کریں گئے

لاہور:پی ایس ایل کا میدان جو دوبئی میں سج رہا ہے کی افتتاحی تقریب آج ہو گی ۔اس افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکار علی ظفر ،شہزاد رائے اور جمیکن سٹار شیگی بھی پرفارم کریں گے۔


پاکستان سُپر لیگ کا یہ دوسرا سیزن ہے اور کرکٹ کے دیوانوں کے لیے پسندیدہ کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھنے کا بہترین موقع ہے۔پی ایس ایل کا گانا علی ظفر گائیں گے جبکہ آج 9فروری کو ہونے والی افتتاحی تقریب کی میزبانی پاکستانی اداکار،میزبان فہد مصطفی کریں گے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کی مختلف ٹیموں میں شرکت کرنے والے مختلف کھلاڑیوں نے ”کرکٹ ٹینمنٹ بیٹ“ پر اپنے دستخط کیے ۔

اس بلے کو مداح آن لائن خرید سکیں گے جبکہ اس سے ہونے والی آمدنی ایدھی فاﺅنڈیشن کو دی جائے گی۔