چارسدہ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 17 مشتبہ افراد گرفتار

چارسدہ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 17 مشتبہ افراد گرفتار

چارسدہ: چارسدہ کے علاقے شبقدر میں سکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ 20 ایس ایم جی، 25 پستول، 4 ہینڈ گرینڈ، 6 رائفل اور مختلف بور کی 13 بندوقیں شامل ہیں۔ ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں