ٹرمپ کی حرکتوں کاخمیازہ بیٹی کو بھگتناپڑگیا

واشنگٹن: امریکا کے بڑے اسٹورنے امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی کی ملبوسات کی کلیکشن رکھنے سے انکار کردیا۔امریکی صدر نےاس معاملے پر سخت برہمی کااظہارکیاہے۔

ٹرمپ کی حرکتوں کاخمیازہ بیٹی کو بھگتناپڑگیا

واشنگٹن: امریکا کے بڑے اسٹورنے امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی کی ملبوسات کی کلیکشن رکھنے سے انکار کردیا۔امریکی صدر نےاس معاملے پر سخت برہمی کااظہارکیاہے۔امریکی صدر ٹرمپ کی ہوشیاری انھیں مہنگی پڑرہی ہے۔پہلے ان کی پالیسیوں پر تنقید ہوئی،عدالت نے فیصلے معطل کئے اور اب ٹرمپ کا خاندان بھی مشکل میں نظر آرہاہے۔

 

امریکی صدر ٹرمپ کی ہوشیاری انھیں مہنگی پڑرہی ہے۔پہلے ان کی پالیسیوں پر تنقید ہوئی،عدالت نے فیصلے معطل کئے اور اب ٹرمپ کا خاندان بھی مشکل میں نظر آرہاہے۔

امریکی صدر نے اس اقدام پر ناگواری کا اظہارکیا اورکہاکہ میری بیٹی کے ساتھ نارڈاسٹروم اسٹورنے نامناسب سلوک کیا۔ میری بیٹی ایک بہترین انسان ہے اور ہمیشہ اس نے میری درست فیصلوں میں رہنمائی کی ہے۔ امریکی صدر کے اس ٹویٹ پرشہریوں نےسرکاری دفترکاناجائز استعمال قرار دیا۔

 

وائٹ ہاؤس بھی ٹرمپ کی حمایت میں بول پڑا اور کہاکہ اسٹورکے اقدامات صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پرحملہ ہیں۔