شاہ رخ خان کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو جاری کر دی !

دہلی: معروف بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز کر دیا۔

شاہ رخ خان کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو جاری کر دی !

دہلی: معروف بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اپنے اداکاری کیرئیر کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو جس میں شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان اپنے سکول کی تقریب میں کلاسک فیری ٹیل ” سنڈریلا“ کا کردارادا کر رہی ہیں۔ تاہم یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہیں وئرل ہو گئی ۔

ننھی اداکارہ کے بارے میں یہ خبریں بھی سننے میں آ رہی ہیں کہ وہ آئندہ زندگی میں اپنے والد شاہ رخ خان کے نقش قدم پر چلیں گی۔