گلوکارہ میڈونا جڑواں بچیوں کی ”ماں“ بن گئیں

گلوکارہ میڈونا جڑواں بچیوں کی ”ماں“ بن گئیں

لاس اینجلس : گلو کارہ میڈونا افریقی ملک ملاوی سے دو جڑواں بچیاں گود لے کر امریکہ پہنچ گئیں۔

میڈونا جو کہ ملاوی میں ایک ہسپتال اور خیراتی ادارہ چلا رہی ہیں نے وہاں سے دو جڑواں بچیاں گود  لی ہیں، جس کیلئے تمام تر قانونی تقاضے پورے کئے گئے ہیں۔

میڈونا اس سے قبل 2006ءاور 2009ءمیں ملاوی سے دو بچے ڈیوڈ اور مرسی گود لے چکی ہیں۔ میڈونا کے اپنے دو بچے بھی ہیں اب ان کے بچوں کی تعداد 6ہوگئی ہے۔

مصنف کے بارے میں