انٹرنیٹ کی دنیا میں ”5 جی“ کا لوگو منظر عام پر آگیا

انٹرنیٹ کی دنیا میں ”5 جی“ کا لوگو منظر عام پر آگیا

انٹرنیٹ کی دنیا میں ”5 جی“ کا لوگو منظر عام پر آگیا

کراچی: جدید ٹیکنا لوجی کے اس دور میں انٹرنیٹ کی رفتار مزید بہتری جانب گامزن ہے ، ”4 جی “ جس کے آتے ہی صارفین نے خوشی بے حد خوشی ظاہر کی تھی ، اب وہ ” 5جی “کیلئے بھی تیا ر ہو جائیں کیونکہ حالیہ دنوں ٹیکنالوجی کی دنیا میں ”5 جی “ کا لوگو منظر عام پر آگیا ۔5جی کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی گیم چینجر ثابت ہوگی، جو سیکنڈوں میں ڈیٹا کی بڑی مقدار منتقل کرنے کی سہولت صارفین کو فراہم کرے گی۔

5جی کی سپیڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی رفتار ایل ٹی ای ڈیٹا ٹرانسفر اسپیڈ سے 1 ہزار گنا زیادہ تیز ہوگی۔ اس کی سروسز ملی میٹر ویو کی بنیاد پر کام کریں گی اور صارفین کو حیرت انگیز انٹرنیٹ سرفنگ کا موقع فراہم کریں گے۔