ڈونلڈ ٹرمپ نےپولیس کو مزید اختیار ات دے دیے

ڈونلڈ ٹرمپ نےپولیس کو مزید اختیار ات دے دیے

نیو یارک: امریکی صدر نے "ایگزیکٹو آرڈر" کے ذریعے پولیس کو مزید اختیار ات دے دیے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے "پبلک سیفٹی" کے حوالے سے تین صدارتی حکم ناموں پر دستخط کیے ہیں۔ اِس حکم نامے کے بعد پولیس کے اختیارات میں مزید توسیع ہوگئی ہے۔امریکی اٹارنی جنرل کی حلف برداری کی تقریب کے دوران، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بڑھتے جرائم کا تدارک کرنا ضروری ہے۔

ٹرمپ نے وزارت انصاف کو ہدایت کی کہ وہ جرائم کا سدباب کریں اور پولیس افسروں کے خلاف پرتشدد واقعات کو روکیں۔ گزشتہ سال، امریکا میں 135 پولیس افسر ہلاک ہوئے۔

مصنف کے بارے میں