الیکشن کمیشن نے عمران خان کو لودھراں جلسے میں شرکت سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو لودھراں جلسے میں شرکت سے روک دیا

اسلام آباد : این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب میں عمران خان اور پی ٹی آئی کیلئے بری خبر آ گئی ۔الیکشن کمیشن نےعمران خان کو لودھراں جلسے

میں شرکت سے روک دیا۔حلقےمیں تحریک انصاف کےامیدوارعلی ترین کوبھی جلسہ کرنےسےروک دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی ضابطہ اخلاق کےتحت وزیراعظم، وزیراعلی، وفاقی وزراء، وزرائے مملکت انتخابی حلقے کا دورہ نہیں کرسکتے۔صدراور وزیراعظم کے مشیر، صوبائی وزراء، قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلی کےوزراء بھی انتخابی حلقے کا دورہ نہیں کرسکتے۔