کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا پی سی بی سے مایوس ہوگیا

کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا پی سی بی سے مایوس ہوگیا

لاہور: لیجنڈ پاکستانی کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مایوس ہوگئے، اور آسٹریلیا کی شہریت لینے کا فیصلہ کرلیا۔
نیو نیز کے مطابق 24 سالہ کھلاڑی آسٹریلوی شہریت کے لیے درخواست بھی دے چکے ہیں ۔ یادر رہے کہ اس سے قبل عمران طاہر پاکستان سے جنوبی افریقہ گئے اور وہاں کی نیشنل ٹیم سے شہرت پائی۔