آرمی چیف نے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی:آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی:آئی ایس پی آر
army chief general qamar javed death penalty آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سات دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ۔


آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سات دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے ، سزائے موت کے مجرموں نے شہریوں اور سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 56 دہشتگردوں کو سزائے موت کا نشانہ بنایا گیا ہے ، فوجی عدالتوں کی توسیع کی مدت میں تاخیر ہوئی۔

سزائے موت کے مجرم دہشتگردی کی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔