عوام نے نواز اور شہباز شریف کیخلاف الزامات کو مسترد کر دیا:مریم اورنگزیب

عوام نے نواز اور شہباز شریف کیخلاف الزامات کو مسترد کر دیا:مریم اورنگزیب
کیپشن: maryam aurangzeb pmln ملم لیگ ن مریم نواز

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جہانگرین ترین کو کرپشن پر نااہل کیا گیا ، عوام نے نواز اور شہباز شریف کیخلاف الزامات کو مسترد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جہانگرین ترین کو کرپشن پر نااہل کیا گیا ،عوام نے نواز اور شہباز شریف کیخلاف الزامات کو مسترد کر دیا۔

انھوں نے کہا کہ عمران خان پنجاب جیسا صحت اور تعلیم کا نظام کے پی کے میں لا کر دکھائیں ، اسما قتل کیس کا سراغ پنجاب کی فرانزک لیبارٹری سے ہی لگایا گیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کیلئے عوام کا پیار دیکھ کر عمران خان ذہنی تواز کھو بیٹھے ہیں ، عوام نے نواز اور شہباز شریف کیخلاف الزامات کو مسترد کر دیا۔