سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں200روپے اضافہ
کیپشن: Image by Livemint twitter

کراچی:عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں6ڈالرز کی کمی رہی اور سونے کی فی اونس قیمت 1307ڈالرز کی سطح پر رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت200روپے اضافے سے 67400.

دس گرام سونے کی قیمت185روپے اضافے سے 57785روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 880روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔