بھا ر ت کسا نوں کا متنازع قو ا نین کے خلاف ا حتجا ج 76 ویں رو زبھی جا ری

بھا ر ت کسا نوں کا متنازع قو ا نین کہ خلاف ا حتجا ج 76 ویں رو زبھی جا ری

نئی دہلی : بھا ر ت کسا نوں کا  متنازع قو ا نین کہ خلاف ا حتجا ج  76 ویں رو زبھی جا ری  ہے ۔ 

بھارتی میڈیا سے رپورٹ کے مطابق سنگھو با ڈر ا ور دیگر 86 مقا ما ت پر کسان دھرنا دئیے بیٹھے ہیں، مودی سرکاری کسانوں کے احتجاج اور دھرنے کو ان کا ذاتی ایجنڈا قرار دے رہے ہیں۔

 حکومتی بیانات پر کسان مورچہ کے رہنماؤں نےشدید ردعمل کا اظہار کیااور حکومت کو آڑے  ہا تھو ں لیا   اور  کہا ہے کہ متنازع قوا نین  منسوخ ہونے تک دھرنا اور احتجاج جاری رہے گا۔

دو سری جا نب معر و ف پنجا بی ا دا کار جیت  سدھو کو   لا ل قلعہ تشد د کیس میں گرفتار کرلیا گیا، جیت سدھو کا کہنا ہے ا نہیں کسانوں کے حق میں آ واز  بلند کرنے پر گرفتار کیا گیا۔