پی ایس ایل 8 ٹرافی کی رونمائی کردی گئی 

پی ایس ایل 8 ٹرافی کی رونمائی کردی گئی 
سورس: File

لاہور : پی ایس ایل 8  ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔شالیمارباغ لاہورمیں ہونے والی تقریب رونمائی کےموقع پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی  کرکٹرشان مسعود،شعیب ملک بھی موجود تھے ۔

پی ایس ایل کامیلہ تیرہ فروری سے ملتان میں سجے گا ۔لاہورقلندرزٹائٹل کےدفاع کےلیے میدان میں اترے گی ۔

مصنف کے بارے میں