آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئے

آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئے

کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔ 
نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری کراچی ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے بلاول ہاؤس سکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے۔
پیپلزپارٹی کے ذرائع کا بتانا ہے کہ آصف زرداری چند روز دبئی میں قیام کریں گے جہاں ان کی اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں تاہم پارٹی کی جانب سے ان کے دورے کی نوعیت بارے کوئی وضاحت جاری نہیں کی گئی۔ 

مصنف کے بارے میں